کیرن آرم سٹرانگ ایک عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہیں۔ وہ برطانیہ میں ویسٹ مڈلینڈ کے علاقے ووسٹرشائر میں 14 نومبر 1944ء کو پیدا ہوئیں۔

کیرن آرم سٹرانگ
(انگریزی میں: Karen Armstrong ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 نومبر 1944ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ووسٹرشائر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اینز کالج، اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  مصنفہ ،  استاد جامعہ ،  ماہر اسلامیات ،  مؤرخ مذہب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مطالعہ مذہب [9]،  فلسفہ ،  تقابل ادیان [9]،  مذہب اور اخلاقیات [9]،  سنہری اصول [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر  
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ابتدائی زندگی

ترمیم

وہ سات برس تک کیھتولک نن رہیں۔ اس نے وہاں1960ء کا عشرہ گزارا۔ اس تجربے کے بارے اس نے بعد میں ایک آپ بیتی لکھی جس سے وہ بہت جلد برطانیہ میں مشہور ہو گئی۔ اس کے بعد بی بی سی چینل فور کے لیے سینٹ پول پر ایک دستاویزی فلم بنائی جس دوران میں اس کو سامی مذاہب پر دلچسپی پیدا ہوئی۔

کیرن کی کتب کا موضوع و مقصد دنیا بھر کے بڑے مذاہب خاص کر اسلام، مسیحیت اور یہودیت کا ایسا مطالعہ پیش کرنا ہے جس سے ان مذاہب کے ماننے والوں کی آپس میں قربت پیدا ہو۔ کیرن آرم سٹرانگ کی اب تک کی تصانیف کی تعداد اکیس 24 ہے۔ ان کی کچھ معروف کتب درجہ ذیل ہیں۔[10]

نام اردو نام سال اشاعت آئی ایس بی این
Through The Narrow Gate تنگ دروازے میں سے 1982ء
Holy War: The Crusades and

their Impact on Today's World

مقدس جنگ: صلیبی جنگوں اور

آج کی دنیا پر ان کے اثرات

1988ء
Muhammad: A Biography of the Prophet محمد صل للہ علیہ وسلم کی سوانح عمری 1991ء
A History of God خدا کی تاریخ 1993ء
Jerusalem: One City،

Three Faiths

یروشلم: ایک شہر، تین عقائد 1996ء
Islam:A Short History اسلام کی مختصر تاریخ 2000ء
BUDDHA بدھ 2001ء ISBN 978-1-84792-186-4
A Short History of Myth اساطیر کی مختصر تاریخ 2005ء
Muhammad: A Prophet For

Our Time

محمد: ہمارے عہد کے ایک نبی 2006ء
A Letter to Pakistan پاکستان کے نام ایک خط ISBN 978-0-19-906330-7
The Case for God خدا کے لیے مقدمہ 2009ء ISBN 978-0-307-26918-8

اعزازات

ترمیم
  • نیو یارک اوپن سینٹر نے 2004ء میں کیرن کو مذہبی روایات اور خدا سے تعلق کا گہرا ادراک رکھنے والی شخصیت قرار دیا۔[11]
  • 2008ء میں آرمسٹرانگ "ٹیڈ"(TED) کانفرنس کے تین انعام یافتگان میں سے ایک تھیں۔[12]
  • 2004ء میں روزویلٹ انسٹی ٹیوٹ نے کیرن کو "فریڈم آف ورشپ" کا اعزاز دیا۔[13]

تنقید

ترمیم

کیرن کے کام پر مختلف مذہب کے علما و محقق حضرات کچھ آراء و نظریات سے اختلاف بھی کیا ہے جیسے اسلام و محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حوالے سے کچھ بیانات پر مسلمانوں کی طرف سے اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ واقعہ اسرا و معراج، قرآن کی سورتوں کی ترتیب، اسلام کا عالمگير مذہب نہ ہونا، اسلامی عبادات میں یہودیت و مسیحیت کا حصہ وغیرہ یہ وہ چیزیں ہیں جن پر بہت سے مسلمانوں نے تحقیقی طور پر کیرن آرمسٹرانگ کی تحقیقی کا رد کیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/119304791 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j96vqx — بنام: Karen Armstrong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?140575 — بنام: Karen Armstrong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Karen Armstrong — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=1213 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/14829 — بنام: Karen Armstrong
  6. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/49758 — بنام: Karen Armstrong
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12345437f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600400 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600400 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. Karen Armstrong: Life and Work
  11. "Awards - Rachel Naomi Remen"۔ 03 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014 
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 04 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014 
  13. "آرکائیو کاپی"۔ 25 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014