کیلانتن-پاتانی مالے (انگریزی: Kelantan-Pattani Malay) جسے تھائی لینڈ میں یاوی یا جاوی کہا جاتا ہے ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جو مالے زبان کے خاندان سے ہے۔ یہ بنیادی طور پر ملائیشیا کے ریاست کیلانتن اور تھائی لینڈ کے ہمسایہ جنوبی صوبوں میں بولی جاتی ہے۔

کیلانتن-پاتانی مالے
Kelantan-Pattani Malay
Baso Pattani
Baso Kelaté
ภาษายาวี
بهاس ملايو ڤطاني/ كلنتن
Bahasa Melayu Patani / Kelantan
مقامی ملائیشیا، تھائی لینڈ
علاقہملائیشیا:
کیلانتن
Merapoh، پاہانگ
بسوت اور ستیو، تیرنگانو
بالنگ، سیک اور پادانگ تیراپ، قدح (ریاست)
ہولو پیراک، پینگکالان ہولو اور گریق، پیراک

تھائی لینڈ:
صوبہ پاتانی
ناراتھیوات صوبہ
صوبہ یالا
جنوبی سونگکھلا صوبہ
Nonthaburi?بینکاک
نسلیتPatani Malays
Bangkok Malays
Kelantanese Malays
Baling Malay
Grik Malay
Reman Malays
مقامی متکلمین
3 ملین تھائی لینڈ میں (2006)e18
2 million in Malaysia[حوالہ درکار]
لاطینی رسم الخط، Thai script، جاوی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3mfa (Pattani)
گلوٹولاگpatt1249[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kelantan-Pattani Malay"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری