کینان اسٹیڈیم
کینان اسٹیڈیم (Keenan Stadium) جمشیدپور، بھارت میں کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ موجودہ وقت میں یہ زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔
کینان اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | جمشیدپور، جھارکھنڈ، بھارت |
تاسیس | 1939 |
گنجائش | 19,000[1][2] |
ملکیت | ٹاٹا اسٹیل |
مشتغل | جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم جھارکھنڈ کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
ڈالما ہلز اینڈ نوروجی پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | دسمبر 7, 1983: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | اپریل 12, 2006: بھارت بمقابلہ انگلستان |
بمطابق جون 21 2014 ماخذ: http://content-www.cricinfo.com/india/content/ground/58142.html Rajiv Gandhi International Cricket Stadium, کرک انفو |