کینیا ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء کینیا میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 17 اکتوبر سے 25 اکتوبر 2008ء میں منعقد ہوا تھا۔ سہ ملکی سیریز میں آئرلینڈ، کینیا اور زمبابوے کی قومی ٹیمیں شامل ہیں۔ [1]