کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2005-06ء
کینیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے مارچ 2006ء میں 4 میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا جس میں بنگلہ دیش نے 4-0 سے کامیابی حاصل کی۔ کینیا کی کپتانی سٹیوٹکولو اور بنگلہ دیش کی کپتانی حبیب البشر نے کی۔ [1]
کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2005-06ء | |||||
بنگلہ دیش | کینیا | ||||
تاریخ | 17 مارچ 2006ء – 25 مارچ 2006ء | ||||
کپتان | حبیب البشر | سٹیوٹکولو | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | بنگلہ دیش 4 میچوں کی سیریز 4–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | شہریار نفیس (196) | تنمے مشرا (124) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد رفیق (10) | پیٹر اونگونڈو (7) | |||
بہترین کھلاڑی | شہریار نفیس (بنگلہ دیش) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 17 مارچ 2006ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شہادت حسین (بنگلہ دیش) نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 20 مارچ 2006ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کلپیش پٹیل (کینیا) نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیممقامات
ترمیمبوگرا | فتح اللہ | کھلنا |
---|---|---|
شہید چندو اسٹیڈیم | فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم | شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم |
صلاحیت: 18,000 | صلاحیت: 25,000 | صلاحیت: 15,600 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kenya in Bangladesh 2006"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014