کیتھرین الزبتھ ہڈسن (پیدائش 25 اکتوبر، 1984ء) جو پیشہ ورانہ طور پر کیٹی پیری کے نام سے مشہور ہیں، ایک امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور ٹیلی ویژن مصنفہ ہیں۔ وہ 2010ء کی دہائی  میں اپنے جدت بھرے  انداز کے لیے مشہور ہوئیں۔ سولہ  سال کی عمر میں کیٹی نے موسیقی کے شعبہ کا انتخاب کیا، کیٹی پیری  کا پہلا البم  تجارتی لحاظ سے ناکام رہا۔ یہ البم کیٹی ہڈسن(2001ء)، ریڈ ہل ریکارڈز کے تحت جاری کیا گیا۔ وہ موسیقی میں قدم رکھنے کے لیے سترہ سال کی عمر میں لاس اینجلس چلی گئیں۔ پہلے البم کی ناکامی کے بعد انھوں نے "کیٹی پیری" کا نام اپنی والدہ کے پہلے نام کی مناسبت سے اختیار کیا اور اس نام نے انھیں اوج کمال تک پہنچا دیا۔ پروڈیوسر گلین بالارڈ اور گریگ ویلز کے ساتھ، انھوں نے جاوا ریکارڈز اور پھر کولمبیا ریکارڈز  کے ساتھ  ایک البم ریکارڈ کیا جو منظر عام پر نہ آ سکا۔ اس کے بعد انھوں نے اپریل 2007ء میں کیپیٹل ریکارڈز کے ساتھ ریکارڈنگ کا معاہدہ کیا۔[16]

کیٹی پیری
(انگریزی میں: Katy Perry ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Katheryn Elizabeth Hudson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 اکتوبر 1984ء (40 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانتا باربرا، کیلیفورنیا [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 171 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 61 کلو گرام [7]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات رسل برانڈ (23 اکتوبر 2010–2012)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ڈیپلو (2014–2015)[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
یونیسف کے خیر سگالی سفیر [11]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 دسمبر 2013 
عملی زندگی
مادر علمی سانتا باربرا سٹی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ ،  ادکارہ [12]،  صوتی اداکارہ ،  رقاصہ ،  کاروباری شخصیت ،  نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 330000000 امریکی ڈالر (2021)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[15]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

کیتھرین الزبتھ ہڈسن 25 اکتوبر 1984ء کو سانتا باربرا، کیلیفورنیا میں پینٹی کوسٹل پادری میری کرسٹین اور موریس کیتھ ہڈسن کے گھر پیدا ہوئیں[17]۔ پیری انگریزی، جرمن، آئرش اور پرتگالی نسب سے تعلق رکھتی ہیں[18][19]۔ اپنی ماں کے رشتے سے وہ فلم ڈائریکٹر فرینک پیری کی بھانجی ہیں۔ ان کا ایک چھوٹا بھائی ڈیوڈ بھی ایک گلوکار ہے۔

کیریئر

ترمیم

کیٹی پیری اب تک کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے البم اور نغمے گانے والے فنکاروں میں سے ایک ہیں، انھوں نے دنیا بھر میں 14 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ ریکارڈ گانے موسیقی کمپنیوں کے اشتراک سے فروخت کیے ہیں۔ کیپیٹل کمپنی کے تحت منظر عام پر آنے والے اس کے تمام اسٹوڈیو البم انفرادی طور پر ایک ارب سے زائد مرتبہ سنے جا چکے ہیں۔ ان کے ریکارڈ میں 9 امریکی نمبر ایک انفرادی، تین امریکی نمبر ایک البم ہیں جنھیں دنیا بھر میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہے۔ ان میں چار گنیز ورلڈ ریکارڈ، پانچ بل بورڈ  موسیقی ایوارڈ، پانچ امریکن موسیقی ایوارڈ، ایک برٹ ایوارڈ اور ایک جونو ایوارڈ شامل ہیں۔ کیٹی پیری کو 2011ء سے 2019ء تک موسیقی میں سب سے زیادہ کمانے والی خواتین کی فوربز کی سالانہ فہرستوں میں شامل کیا گیا۔ انھوں نے 2012ی میں کیٹی پیری: پارٹ آف می کے عنوان سے ایک سوانحی دستاویزی فلم جاری کی۔ کیٹی پیری نے امریکن آئیڈل 2018 (سولہویں سیزن) میں منصف کے طور پر بھی کام کیا۔ وہ دس کروڑ سے زیادہ پیروکاروں کے ساتھ ٹویٹر پر سب سے زیادہ پیروی کی جانے والی خواتین میں سے ایک ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/13595598X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bg3m44 — بنام: Katy Perry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Katy-Perry — بنام: Katy Perry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1565871 — بنام: Katy Hudson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=hudsonk — بنام: Katy Perry
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/13595598X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. https://www.freeones.com/katy-perry/bio — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مئی 2024
  8. https://people.com/music/katy-perry-says-there-was-friction-and-resistance-in-her-previous-marriage-to-russell-brand/
  9. https://www.eonline.com/news/587471/katy-perry-keeping-her-relationship-with-diplo-undercover-find-out-why
  10. https://www.ibtimes.co.uk/katy-perry-ex-boyfriend-diplo-compares-taylor-swift-fans-north-korea-army-1492515
  11. http://web.archive.org/web/20210524124603/https://www.unicefusa.org/press/releases/katy-perry-appointed-newest-unicef-goodwill-ambassador/8330 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 24 مئی 2021
  12. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/40591 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/150542435
  14. https://wealthygorilla.com/katy-perry-net-worth/ — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مئی 2021
  15. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/122d63fc-8671-43e4-9752-34e846d62a9c — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021
  16. Justin Myers (اپریل 27, 2018)۔ "The lost gems: Unreleased and unfinished albums that never saw the light of day"۔ Official Charts Company۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 23, 2021 
  17. Friedlander 2012, p. 15
  18. Cowlin 2014, pp. 11, 51
  19. Lisa Robinson (3 مئی, 2011)۔ "Katy Perry's Grand Tour"۔ Vanity Fair۔ اکتوبر 25, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 23, 2014