رونالڈ گائے ڈی ایلوس (پیدائش: 15 فروری 1959ء) | (انتقال: 12 جنوری 2013ء) سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1983ء سے 1988ء تک 11 ٹیسٹ اور 31 ایک روزہ کھیلے۔[1]

گائے ڈی ایلوس
ගයි ද අල්විස්
ذاتی معلومات
پیدائش15 فروری 1959(1959-02-15)
کولمبو, سری لنکا
وفات12 جنوری 2013(2013-10-12) (عمر  53 سال)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی-
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 13)4 مارچ 1983  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ12 فروری 1988  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 29)2 مارچ 1983  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ31 مارچ 1988  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 11 31
رنز بنائے 152 401
بیٹنگ اوسط 8.00 21.10
100s/50s -/- -/2
ٹاپ اسکور 28 59*
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 21/2 27/3
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 فروری 2016

شادی

ترمیم

ڈی ایلوس کی شادی سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی رسانجلی سلوا سے ہوئی تھی۔[2]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 12 جنوری 2013ء کو کولمبو, سری لنکا میں 53 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم