گالی زبان

ایک قدیم کلٹی زبان

گالی زبان (انگریزی: Gaulish) رومی سلطنت سے پہلے اور اس کے دوران میں براعظم یورپ کے کچھ حصوں میں بولی جانے والی ایک قدیم کلٹی زبان تھی۔ کم وسیع معنوں میں، گالی زبان گال علاقہ کے کلٹ کی زبان تھی (اب فرانس، لکسمبرگ، بیلجیم، سوئٹزرلینڈ کے بیشتر حصے، شمالی اطالیہ کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز اور جرمنی کے حصے رائن کے مغربی کنارے)

گالی زبان
علاقہگال علاقہ
نسلیتGauls
دورچھٹی صدی قبل مسیح سے چھٹی صدی عیسوی تک
Old Italic، یونانی حروف تہجی، لاطینی رسم الخط
زبان رموز
آیزو 639-3مختلف:
xtg – گالی زبان
xga – گلاشی زبان
xcg – ?Cisalpine Gaulish
xlp – ?Lepontic
xtg گالی زبان
 xga گلاشی زبان
 xcg ?Cisalpine Gaulish
 xlp ?Lepontic
گلوٹولاگtran1289  Transalpine–Galatian Celtic[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Transalpine–Galatian Celtic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)