گاڈ مدر (فلم)
گاڈ مدر (انگریزی: Godmother) 1999ء کی ایک ہندی سوانحی ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری ونے شکلا نے کی تھی جسے 1999ء میں ریلیز کیا گیا تھا، اور بظاہر سنتوک بین جڈیجہ کی زندگی سے متاثر ہے، جو پوربندر، گجرات (بھارت) میں مافیا آپریشن چلاتی تھی۔ 1980ء کی دہائی کے آخر اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں اور بعد میں سیاست دان بنی۔ [2]
گاڈ مدر | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | شبانہ اعظمی نرمل پانڈے |
صنف | سوانحی فلم ، جرائم فلم [1]، ڈراما |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
ایڈیٹر | رینو سلوجا |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 1999 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v181358 |
tt0233808 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0233808/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2016
- ↑ "Santokben 'Godmother' Jadeja dead"۔ Rediff.com News۔ 1 April 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2014
پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم کے بارے میں سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |