گاہ، چکوال (انگریزی: Gah, Chakwal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]


گاہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی پیدائش اسی گاؤں میں ہوئی۔ جب منموہن سنگھ 2004ء میں وزیر اعظم بنے تو گاہ کو مثالی گاؤں (ماڈل ویلج) بنا دیا گیا۔ کمیونٹی سنٹر، پرائمری و ہائی اسکول بن گئے، کئی ترقیاتی کام کروائے گئے۔

منموہن سنگھ کے حکم پر یہاں شمسی توانائی کے آلات لگائے گئے اور بہت سی بنیادی سہولتیں گاہ کا مہیا کی گئیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gah, Pakistan"