گرو ہارلم برنت لاند ایک سابقہ نارويجن سیاست دان ہيں۔ وہ تین بار ناروے کی منتخب وزیر اعظم رہی ہيں۔ ان کا دور حکومت 1981 ميں شروع ہوا، پھر 1986 سے 1989 اور آخری بار 1990 سے 1996 تک وہ ملک کی وزیر اعظم رہی ہيں۔ گرو ناروے کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور نارویجن ليبر پارٹی کی 1981 سے 1992 تک پہلی خاتون صدر رہی ہيں۔

گرو ہارلم برنت لاند
(ناروی بوکمول میں: Gro Harlem Brundtland ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

22nd Prime Minister of Norway
مدت منصب
3 نومبر 1990 – 25 اکتوبر 1996
حکمران Olav V
ہارالد پنجم
Jan Syse
Thorbjørn Jagland
مدت منصب
9 مئی 1986 – 16 اکتوبر 1989
حکمران Olav V
Kåre Willoch
Jan Syse
مدت منصب
4 فروری 1981 – 14 اکتوبر 1981
حکمران Olav V
Odvar Nordli
Kåre Willoch
Director-General of the عالمی ادارہ صحت
مدت منصب
13 مئی 1998 – 21 جولائی 2003
Hiroshi Nakajima
Lee Jong-wook
Leader of the Labour Party
مدت منصب
12 ستمبر 1979 – 25 اکتوبر 1996
Reiulf Steen
Thorbjørn Jagland
Minister of the Environment
مدت منصب
1 جولائی 1974 – 19 مارچ 1979
وزیر اعظم Trygve Bratteli
Odvar Nordli
Tor Halvorsen
Rolf Arthur Hansen
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ناروی بوکمول میں: Gro Harlem ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 اپریل 1939ء (85 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ناروے   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوسلو
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ [5]،  سیاست دان [5]،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ناروی [6]،  انگریزی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں اقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2013)[8]
تمغا البرٹ (2005)
اندرا گاندھی انعام (1988)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرو ہارلم برنت لاند ( 2007 )

گرو 20 اپريل 1939 میں ناروے کے دار الحکومت اوسلو میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1963 میں اوسلو یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی ڈگری لی۔ 1965 میں انھوں نے نے ھارورڈ یونیورسٹی سے پبلک ھیلتھ میں ایم اے پاس کیا۔ 1968 سے 1974 کے دوران میں گرو نے ڈاکٹر کے طور پر کام کیا ۔

سیاسی زندگی

ترمیم

گرو 1974 سے 1979 تک ناروے کی لیبر پارٹی کی ماحولیاتی وزیر رہی ہیں۔ 1981 میں فروری اور اکتوبر کے درمیاں وہ ناروے کی پہلی وزیر اعظم رہی ہیں۔ 1981 میں انتخابات میں شکست کے بعد انھوں نے نارویجن لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی۔ اور اپوزیشن لیڈر کا رول ادا کیا۔ 1986 میں انتخاب جیت کر وہ دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔ ان کا دور حکومت 1989 تک رہا، اس دوران میں ناروے معاشی بحران کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں گرو 1989 کا انتخاب ہار گئیں۔ لیکن ان کے بعد قاّْئم ہونے والی دائیں بازو کی حکومت زیادہ عرصے تک نہ چل سکی، نتیجتا گرو نے 1990 میں دوبارہ اقتدار سنبھالا۔ اس دوران میں ناروے کی سیاسی زندگی میں گرو کی ساکھ بہت مضبوط تھی، تاہم 25 اکتوبر 1996 کو انھوں نے وزارت عظمی سے استعفی دے دیا ۔

1998 میں گرو عالمی ادارہ صحت کی صدر منتخب ہوئیں۔ 2003 میں انھیں سال کا بہترین پالیسی رہنما قرار دیا گیا لیکن 2003 کے موسم گرما میں انھوں نے اس عہدے سے استعفی دے دیا اور اپنے خاوند کے ساتھ فرانس منتقل ہو گئیں ۔

1908 میں گرو ایک اسکینڈل کا شکار ہوئیں کیونکہ کچھ عرصہ پہلے انھوں نے ناروے میں سرطان کا اپریشن کروایا تھا، فرانس رہنے کی وجہ سے وہ ناروے کی حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتیں تھیں اس لیے وہ مفت علاج کی مستحق نہیں تھیں۔ تاہم گرو نے اعلان کر دیا کہ وہ ناروے میں کرائے گئے اپنے اپریشن کے اخراجات خود ادا کریں گی، مزید براں وہ ناروے منتقل ہو جائیں گی ۔

  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gro-Harlem-Brundtland — بنام: Gro Harlem Brundtland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Gro Harlem Brundtland — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=4586 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2283632 — بنام: Gro Harlem Brundtland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/brundtland-gro-harlem — بنام: Gro Harlem Brundtland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. https://www.stortinget.no/no/Representanter-og-komiteer/Representantene/Representantfordeling/Representant/?perid=GHB&tab=Biography
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/108083299
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12264825j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/