مقبرہ دائی انگہ

لاہور میں مغلیہ دور کی یادگار عمارت
(گلابی باغ سے رجوع مکرر)

مقبرہ دائی انگہ (انگریزی: Tomb of Dai Anga) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور کے قدیم شہر سے باہر بیگم پورہ کے علاقے میں گلابی باغ میں واقع ایک تاریخی مقبرہ ہے۔

مقبرہ دائی انگہ
مقام لاہور، پاکستان
قسم مقبرہ
تعمیری مواد اینٹ اور سنگ مرمر
تاریخِ تکمیل گلابی دروازہ 1655ء; مقبرہ 1671ء
وقف شدہ دائی انگہ
متناسقہ 31°34′43″N 74°21′50″E / 31.57861°N 74.36389°E / 31.57861; 74.36389متناسقات: 31°34′43″N 74°21′50″E / 31.57861°N 74.36389°E / 31.57861; 74.36389

پس منظر ترمیم

 
مقبرہ دائی انگہ کی قدیمی تصویر ـ جنوری 1884ء

یہ مقبرہ شاہجہان کی دایہ زیب النساء کا ہے، جو عرف عام میں دائی انگہ کے نام سے معروف ہیں۔ یہ لاہور سے دہلی جانے والی قدیم شاہراہ گرینڈ ٹرنک روڈ کے کنارے پر واقع ہے۔

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم