گلانویل ولیمز
گلین وائل لیویلن ولیمز QC (Hon.) FBA (15 فروری، 1911 - 10 اپریل، 1997) ایک ویلش قانونی اسکالر تھا جو سنہ 1968ء سے 1978ء تک کیمبرج یونیورسٹی میں انگلش قانون کے روز بال پروفیسر اور یونیورسٹی کالج، لندن میں سنہ 1945ء سے 1955ء تک قانونی تفقہ کے کوئن پروفیسر رہے ۔ انھیں فوجداری قانون کا برطانیہ کا سب سے بڑا اسکالر قرار دیا گیا ہے۔
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0231807 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0231807 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0231807 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Prichard et al. 1997, p. 465.
- ^ ا ب پ Prichard et al. 1997, p. 438.
- ↑ Prichard et al. 1997, p. 437.
- ↑ Farmer 2014, p. 263.
گلانویل ولیمز | |
---|---|
QC (Hon.) FBA | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1911 بریجینڈ، ویلز |
وفات | 10 اپریل 1997 کیمبرج، انگلینڈ |
(عمر 86 سال)
قومیت | ویلش |
رکن | برٹش اکیڈمی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج |
پیشہ | وکیل ، مفسرِ قانون [1]، استاد جامعہ [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
شعبۂ عمل | انگریزی قانون ، قانون [3]، اُصول قانون [3] |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم |