گلزار احمد ،بریگیڈئیر چوآسیدن شاہ چکوال(پنجاب) , پاکستان مشہور شاعر ہیں۔

بریگیڈئیر گلزار احمد
ادیب
پیدائشی نامگلزار احمد
قلمی نامبریگیڈئیر گلزار احمد
ولادتیکم جنوری 1908ء چوآسیدن شاہ
ابتداچکوال، پاکستان
وفات24 ستمبر1998ء راولپنڈی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولعسکری قیادت
تصنیف آخرغزوات اسلام
معروف تصانیف* فتح خیبر، تذکرہ حجاز ، جلوۂ طور،تذکرہ چین ، تذکرہ انگلستان ، تذکرہ ایام، جہاد:قرآن و سنت کی روشنی میں ،غزوات اسلام۔ عسکری قیادت۔ دفاع پاکستان کی لازوال داستان۔،
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

پیدائش ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 1 جنوری 1908ء چوآسیدن شاہ (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے۔

وفات ترمیم

24ستمبر 1998ء راولپنڈی (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔

مطبوعات ترمیم

  • فتح خیبر
  • تذکرہ حجاز
  • جلوۂ طور۔ افسانے
  • تذکرہ چین
  • تذکرہ انگلستان
  • تذکرہ ایام۔ خودنوشت
  • جہاد:قرآن و سنت کی روشنی میں۔
  • غزوات اسلام۔
  • عسکری قیادت۔
  • دفاع پاکستان کی لازوال داستان۔

[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، اردو سائنس بورڈ لاہور،2006ء، ص 664