گنتھر گولڈمین
گنتھر جوزف گولڈمین (پیدائش: 16 جون 1924ء) | (انتقال: 10 جولائی 2007ء) ایک جرمن نژاد جنوبی افریقی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1967ء اور 1970ء کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1] انھوں نے 1961ء اور 1973ء کے درمیان 21 فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں کی امپائرنگ کی، یہ سب کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز گراؤنڈ میں ہوئے۔ [2] گولڈمین نے جنوری 1983ء میں امریکی شہری بننے کے لیے درخواست دی، اس وقت وہ سان انتونیو، ٹیکساس میں رہ رہا تھا۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | گنتھر جوزف گولڈمین |
پیدائش | 16 جون 1924 ہیمبرگ، جرمنی |
وفات | 10 جولائی 2007 سان انٹونیو، ٹیکساس، امریکا | (عمر 83 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 2 (1967–1970) |
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 10 جولائی 2007 کو سان انتونیو، ٹیکساس، امریکا میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔ [4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Gunther Goldman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2013
- ↑ "Gunther Goldman as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2019
- ↑ "Gunther Josef Goldman"۔ Texas, U.S., Naturalization Records, 1852–1991۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021
- ↑ "Gunther J. Goldman"۔ U.S., Social Security Death Index, 1935–2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021