گنتھر گراس
(گنٹر گراس سے رجوع مکرر)
گنتھر گراس (16 اکتوبر 1927 – 13 اپریل 2015) جرمنی کے نوبل انعام برائے ادب حاصل کرنے والے ممتاز ناول نگار۔ ان کا ناول دا ٹن ڈرم نازی مخالف ناولوں میں سے ایک بہت مقبول ناول ہے۔
گنتھر گراس Günter Grass | |
---|---|
Günter Grass in 2006 | |
پیدائش | Günter Wilhelm Graß[1] 16 اکتوبر 1927 Danzig-Langfuhr، Free City of Danzig |
وفات | 13 اپریل 2015 لوبیک، جرمنی | (عمر 87 سال)
پیشہ | Novelist, poet, playwright, sculptor, graphic designer |
نسل | Kashubian[2] |
شہریت | Free City of Danzig جرمنی |
دور | 1956–2013 |
ادبی تحریک | Vergangenheitsbewältigung |
نمایاں کام | Die Blechtrommel Katz und Maus Hundejahre Im Krebsgang "Was gesagt werden muss" |
اہم اعزازات | Georg Büchner Prize 1965 Honorary Fellow of the Royal Society of Literature 1993 نوبل انعام برائے ادب 1999 Prince of Asturias Awards 1999 |
دستخط |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Das S-Wort - Kultur - Tagesspiegel
- ↑ "Günter Grass nie żyje. Noblista miał 87 lat"۔ Gazeta Wyborcza۔ 13 اپریل 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2014۔
Pytany o tożsamość narodową، mówił، że jest Kaszubą۔ (Asking about his ethnicity, he always said that he's Kashubian)
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |