گَوتَم شَانْتِلَال اَدَاݨِی (ہندی: गौतम शान्तिलाल अदाणी) (پیدائش 24 جون، 1962ء) ایک بھارت کے ارب پتی صنعت کار ہیں جو اڈانی گروپ کے صدر نشین اور بانی ہیں۔ یہ ایک احمد آباد گجرات میں قائم مختلف النوع کاروباروں کی کمپنی ہے جو جدید طور پر بندر گاہوں اور طیران گاہوں کے حصول اور ان کے انتظامات کے لیے جانی جاتی ہے۔[7] اداݨی اپنے ہی نام سے قائم اڈانی فاؤنڈیشن کے صدر بھی ہیں، جس کی قیادت زیادہ تر ان کی بیوی پریتی اڈانی کرتی ہے۔

گوتم اڈانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1962ء (62 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احمد آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ پریتی اڈانی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گجرات (بھارت)   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت [3]،  کمپنی منیجر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 148700000000 امریکی ڈالر (2022)[4]
47100000000 امریکی ڈالر (15 مئی 2023)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2022)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداݨی گروپ کی تشکیل گوتم اداݨی نے 1988ء میں کی اور اپنے کاروبار کو وسائل، حمل و نقل، توانائی،[8] زراعت، دفاع اور فضائی پروازوں کے ساتھ ساتھ دیگر کئی شعبہ جات میں توسیع کی۔[9] فوربز کے مطابق اداݨی خاندان کی خالص ملکیت $73 بلین امریکی ڈالر کے برابر ہے، جیسا کہ 2 جون، 2021ء کو دیکھا گیا۔ وہ ایشیا کے دوسرے متمول ترین شخص ہیں اور دنیا بھر میں پندرہویں مال دار شخص ہیں، جیسا کہ فوربز نے 2021ء میں جائزہ لیا۔[10] [11],[12] [13] 2018ء کی اطلاعات کے مطابق وہ اڈانی پورٹز اینڈ ایس ای زیڈ میں 66%، اداݨی پَوَر (بجلی) میں 73% اور اڈانی ٹرانسمیشن (بجلی کی سربراہی) میں 75% حصے داری رکھتے ہیں۔[14]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.mycorporateinfo.com/director/gautambhai-shantilal-adani-6273 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  2. http://www.mycorporateinfo.com/director/gautambhai-shantilal-adani-6273 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  3. http://www.mycorporateinfo.com/director/gautambhai-shantilal-adani-6273 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  4. ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 5 مئی 2019 — https://www.forbes.com/billionaires/list/;5/#version:static
  5. https://www.forbes.com/profile/gautam-adani-1/
  6. https://time.com/collection/100-most-influential-people-2022/6177767/gautam-adani/
  7. "Gautam Adani"۔ بلومبرگ نیوز 
  8. Staff Writer (24 مارچ 2021)۔ "Adani Green to buy Sterling & Wilson's Telangana solar project for ₹446 cr"۔ mint (بزبان انگریزی) 
  9. "Gautam Adani Biography"۔ Business map of india۔ 2015-06-02 
  10. "Gautam Adani"۔ Forbes (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  11. "Gautam Adani, with $67 billion, is Asia's 2nd richest"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 21 May 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2021 
  12. "Forbes profile: Gautam Adani & family"۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2020 
  13. "Forbes India Rich List 2019: Mukesh Ambani retains top spot, Gautam Adani second"۔ mint۔ 12 اکتوبر 2019 
  14. "Bloomberg Billionaires Index - Gautam Adani"۔ bloomberg.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2018