گورنمنٹ کرسچن ہائیر سیکنڈری سکول، راولپنڈی
گورنمنٹ کرسچن ہائیر سیکنڈری اسکول، جو پہلے مشن ہائی اسکول کے نام سے جانا جاتا تھا، راولپنڈی کا ایک سرکاری اسکول ہے جو راجہ بازار، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] یہ راولپنڈی کے قدیم ترین اسکولوں میں سے ایک ہے۔ [2]
تاریخ
ترمیماس کی بنیاد 1856ءمیں پریسبیٹیرین مشن نے رکھی تھی۔ [2] اصل میں اسے مشن ہائی اسکول کہا جاتا تھا اور لوگوں کے لیے یہ اب بھی ایک مشنری اسکول ہے۔ یہ اسکول کلکتہ یونیورسٹی سے منسلک تھا۔ [1]
1893ء میں اسے کالج کا درجہ دیا گیا۔ 1902ء میں کالج کو الگ کر کے گورڈن کالج کا نام دیا گیا۔ [1]
سابق طلبہ
ترمیم- سکندر حیات خان وزیر اعظم پنجاب
- شیخ دین محمد، گورنر سندھ
- فیروز خان نون وزیر اعظم پاکستان
- شیخ رشید احمد، پاکستانی سیاست دان
- ملک شکیل اعوان، پاکستانی سیاست دان
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ Aamir Yasin (April 5, 2015)۔ "Historic school yearns for past glory"۔ DAWN.COM
- ^ ا ب "Neglected valuable heritage of Rawalpindi city"۔ پاکستان اوبزرور