گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، بھاٹہ

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھاٹہ، تحصیل گوجر خان، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں ایک سرکاری اسکول ہے۔ یہ طالبات کے لیے گاؤں بھاٹہ میں سب سے بڑا اور سب سے پہلا اسکول ہے۔ اس اسکول سے گرد و نواح کی بچیاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتی ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم