گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم

گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم ضلع جہلم کا قدیم ترین تعلیمی ادارہ جو 1930ء سے قائم ہے اس میں بھارت کے سابق وزیر اعظم اندر کمار گجرال بھی تعلیم حاصل کرتے رہے[1]یہ ادارہ محکمہ تعلیم گورنمنٹ آف پنجاب کے زیر نگرانی ہے اور امتحانات کے لیے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی سے ملحق ہے[2]

گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم
گورنمنٹ ہائی اسکول جہلم
پتہ

جہلم
، پنجاب، پاکستان
پاکستان
معلومات
اسکول قسمسرکاری ہائی اسکول
قائم1930
عملہ12
تدریسی عملہ103
جنسطلبہ
اندراج1015
Emiscode33220026
ویب سائٹ

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔