بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن، راولپنڈی
(بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی سے رجوع مکرر)
ثانوی و تعلیمی بورڈ ، راولپنڈی پاکستان میں ایک تعلیمی بورڈ ہے۔ اس کا مرکزی دفتر راولپنڈی میں ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی ایک سرکاری ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد SSC اور HSSC کے امتحانات کا انعقاد اور ان کے نتائج کا اعلان کرنا ہے۔ مرکزی فورم کو پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کہا جاتا ہے اور پنجاب کے تمام ثانوی و تعلیمی بورڈز حروف تہجی کی ترتیب میں ایک سال کے لیے چیئرمین شپ سنبھالتے ہیں۔ بورڈ کا قیام اکتوبر 1977ء میں عمل میں آیا۔ اس کے مرکزی دفتر پہلے سکستھ روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں واقع تھا۔ لیکن مارچ 2013ء میں اٹک ریفائنری راولپنڈی کے قریب مورگاہ میں ایک نئی تعمیر شدہ عمارت میں منتقل ہو گیا ہے۔
ثانوی و تعلیمی بورڈ، راولپنڈی BISE Rawalpindi | |
Logo of Board of Intermediate and Secondary Education, | |
Education board کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1977ء |
دائرہ کار | راولپنڈی ڈویژن میں شامل اضلاع |
صدر دفتر | نزد اٹک آئل ریفائنری مورگاہ راولپنڈی 33°38′31″N 73°04′32″E / 33.641876°N 73.075598°E |
Education board افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | http://www.http://biserawalpindi.edu.pk// |
دائرہ کار
ترمیمراولپنڈی بورڈ کے دائرہ اختیار میں راولپنڈی ڈویژن شامل ہے جس میں درج ذیل اضلاع شامل ہیں:
- راولپنڈی
- جہلم
- اٹک
- چکوال
- مری
- تلہ گنگ
مزید دیکھیں
ترمیم- پاکستان میں تعلیمی بورڈوں کی فہرست
- فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
- بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن، کراچی
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، لاہور
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، فیصل آباد
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، حیدرآباد
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ڈیرہ غازی خان
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، سرگودھا
- بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، بہاولپور