گویڈیلک (Goidelic) (تلفظ: /ɡɔɪˈdɛlɪk/) یا گویڈیلک زبانیں (Goidelic languages) ((آئرستانی: teangacha Gaelacha)‏; (گیلک اسکاٹ لینڈی: cànanan Goidhealach)‏; (مینکس: çhengaghyn Gaelgagh)‏) جزیراتی کیلٹک زبانوں کے دو گروہوں میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا گروہ بریطانی زبانیں ہے۔ [1]

گویڈیلک
Goidelic
Gaelic
جغرافیائی
تقسیم
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ابتدائی شکل
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
گلوٹولاگgoid1240

حوالہ جات

ترمیم
  1. Robert D. Borsley؛ Ian G. Roberts (1996)۔ The Syntax of the Celtic Languages: A Comparative Perspective۔ Cambridge University Press۔ ص 2۔ ISBN:978-0-521-48160-1

بیرونی روابط

ترمیم