گڑھ موڑ (انگریزی: Garh More) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان کے ضلع جھنگ میں واقع ہے۔[1]گڑھ موڑ ٹاؤن کمیٹی گڑھ مہاراجہ کا حصہ ہے۔ یہ ایک بڑا کاروباری مرکز ہونے کی وجہ سے تحصیل احمد پور سیال میں سب سے زیادہ محصول ادا کرنے والا علاقہ ہے۔

گڑھ موڑ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
رقبہ
 • کل10 کلومیٹر2 (4 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل5,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
Calling code047
Number of پاکستان کی یونین کونسلیں1
ویب سائٹwww.garhmore.com.pk

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار منصور ملنگی کا تعلق بھی گڑھ موڑ سے تھا۔

تفصیلات

ترمیم

گڑھ موڑ کا رقبہ 10 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Garh More"