گھریلو ٹیکنالوجی گھریلو مسائل میں تطبیقی علوم سے استفادہ کا نام ہے۔ گھریلو ٹیکنالوجی کے کئی پہلو ہیں۔ گھریلو آلات ، گھریلو آٹومیشن اور گھر میں عام طور پر استعمال ہونے والے دیگر آلات جیسے کپڑے خشک کرنے والی مشینیں اور واشنگ مشین اس کی مثالیں ہیں۔ اس کے علاوہ گھریلو ٹیکنالوجی میں توانائی کی پجت کے طریقے وغیرہ کو شامل کیا جاتا ہے۔ اس سے وقت کی پچت ہو سکتی ہے۔

A kitchen with a range of types of domestic technology, including an oven, a microwave oven and a refrigerator
ایک باورچی خانہ جس میں متعدد گھریلو ٹیکنالوجی بشمول ایک تندور، ایک مائکروویو اوون اور ایک ریفریجریٹر

گھریلو ٹیکنالوجی کی اقسام

ترمیم

صفائی

ترمیم

الیکٹرک لائٹنگ

ترمیم

کھانے کی تیاری

ترمیم
  • باربیکیو
  • روٹی بنانے والا
  • بلینڈر
  • ٹونٹی
  • فوڈ پروسیسر
  • مائکروویو اوون
  • مکسر
  • تندور
  • روٹیمیٹک

کھانے سٹوریج

ترمیم

گھر کی دیکھ بھال

ترمیم
  • گراؤنڈ کیپنگ کا سامان
  • باغ کے اوزار
  • پینٹ سپیئر

ايچ ایے وی اے سی

ترمیم
  • اے سی
  • مرکزی حرارتی یونٹ
  • پنکھا

آئی سی ٹی

ترمیم
  • بنائی مشین
  • پلمبنگ

بجلی کی پیداوار

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  • ہوا کا معیار
  • کھانے کی حفاظت
  • ہوم آٹومیشن
  • اہم آلات
  • پانی کامعیار