گھکا میتر (انگریزی: Ghakka Mitter) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل وزیر آبادضلع گوجرانوالہ میں واقع ہے۔[1]

گاؤں
گاؤںپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع گوجرانوالہ
شہروزیر آباد
قائم ازGhakka & Mitter two Sikh Brothers in 1802
حکومت
 • NazimMian Muhammad iqbal
آبادی
 • کل6,000

تفصیلات

ترمیم

گھکا میتر کی مجموعی آبادی تقریباً 6,000 افراد پر مشتمل ہے۔ گهکامیتر میں دو فلاحی تنظیمں ہیں- گهکامیتر میں سوئی گیس بھی موجود ہے- گهکامیتر میں ایک چرچ بھی موجود ہے- گهکامیتر میں خوبصورت مقامات بھی ہیں؛نیز گهکامیتر میں کوئی دربار نہیں ہے- گهکامیتر میں لڑکیوں کے لیے ایک ہائی اسکول جبکہ لڑکوں کے لیے ایلیمنٹری سرکاری اسکول ہیں۔

مزید جاننے کے لیے

ترمیم
https://www.facebook.com/apna.ghakkamitter686/

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ghakka Mitter"