گیارہوں دلائی لاما کھیلاوپ کھیام کے ایک قصہ قاتصرمیں 1838ءمیں پیدا ہوئے۔ 1841ء میں انھیں دلائی لامہ کے طورپرنامزدکیاگیا ان کے بال منڈوائے گئے اور انھیں کھیدروپ گستاؤ کانام دیا گیا 1842ء میں وہ 11سال کی عمرمیں پوٹلہ پیلس لائے گئے اوران کی تاج پوشی کی گئی اوران کی نو عمری میں تاج پوشی متنازع بن گئی کیونکہ ان پر تبت کے عوام کے روحانی اورسیاسی ذمہ داریاں تھیں لیکن اچانک وہ پوٹلہ پیلس میں 1856ء میں 18 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔

گیارہواں دلائی لاما
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1838ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانگدنگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جنوری 1856ء (18 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لہاسا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (11  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما دہم  
بارہواں دلائی لاما  
عملی زندگی
پیشہ بھکھّو ،  مصنف [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم