بارہواں دلائی لاما
بارہویں دلائی لاما ترنلی گستاؤ 1856ء میں لہوکا میں پیدا ہوئے اور انہیں 1858ء میں صرف 2 سال کی عمرمیں دلائی لامہ کے طور پر نامزد کر دیا گیا۔ 1860ء میں 5 سال کی عمر میں ان کی تاج پوشی ہوئی اور انھیں بدھ ازم کی تعلیم اور روحانیت کے اَسْرار و رُمُوز سیکھانا شروع کر دیا گیا۔ 1873ء میں انھوں نے دلائی لامہ کی تمام تر ذمہ داریاں نبھانا شروع کر دیں۔ 1875ء میں وہ محض 18 سال کی عمر میں پوتلہ پیلس میں وفات پا گئے۔
بارہواں دلائی لاما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 جنوری 1857ء تبت |
||||||
وفات | 25 اپریل 1875ء (18 سال) لہاسا |
||||||
شہریت | شہنشاہ چین | ||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما (12 ) | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، راہب | ||||||
درستی - ترمیم |