ھالۃ البدر فی تحقیق احکام السفر (کتاب)
عربی کتاب
ھالۃ البدر فی تحقیق احکام السفر، پروفیسر (ر) میر محمد "مقبول" سومرو (پیدائش 3جون1946ء)[1] کی عربی تصنیف ہے۔
مصنف | پروفیسر (ر) میر محمد "مقبول" سومرو |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی |
صنف | فقہ |
ناشر | المکتبۃ المحمدیۃ، ھنگورجہ، خیرپور، سندھ |
تاریخ اشاعت | 2014ء بمطابق 1435ھ |
طرز طباعت | مطبوعہ (غیر مجلد) |
صفحات | 31 |
مواد
ترمیمفاضل مُصنف نے اس کتاب میں سفر کے مسائل و احکام کا قرآن و حدیث کی روشنی میں تجزیہ کیا ہے۔ کتاب کا پیش لفظ ڈاکٹر مولوی محمد ادریس سومرو (ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و صدرالمدرسین جامعہ العربیہ انوار العلوم،کنڈیارو، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ) نے لکھا ہے۔ کتاب مندرجہ ذیل 19 ابواب پر مشتمل ہے:
- الانتساب
- کلمات عدیدہ عن ھذہ الرسالۃ المفیدۃ
- وجہ تالیف الرسالۃ
- السفر الشرعی
- الاحکام التی تتغیر بالسفر
- شروط السفر
- فائدۃ
- ماھو الوطن
- اقسام الوطن
- الوطن الاصلی
- وطن الاقامۃ
- تقصیر الصلوات الرباعیۃ
- مسائل متفرقۃ
- آداب السفر
- ادعیۃ السفر
- فائدۃ
- الاحتراز عن الخرافات الجاھلیۃ
- الخاتمۃ
- المراجع و المصادر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی)جلد ہشتم، مطبع سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد، سندھ، ص218