اصطلاح term
سابقہ برائے پانی
آبی
آبی غروانی
آبیہلامہ
آبگر
آبی حرکیات
آبیات
آبپاشیدگی
آبپیما
کثافت پیما
آبی امراضیات
مائلاب
مائلابہ
مائلابی
مائلابیت
آبگریزہ
آبگریز / آبگریزی
آبگریزی
آبسکون
آبسکونیات
آبی معالجہ
حرآبہ / حرآبی
حرآبی

hydro
hydro
hydrocolloid
hydrogel
hydrogen
hydrokinetics
hydrology
hydrolysis
hydrometer
hydrometer
hydropathy
hydrophil
hydrophilia
hydrophilic
hydrophilism
hydrophobia
hydrophobic
hydropathy
hydrostatic
hydrostatics
hydrotherapy
hydrothermal
hydrothermic

حرآبی (hydrothermal) کا لفظ اصل میں حرارت سے حر اور پانی کے آب سے آبی کا مرکب کلمہ ہے، جو عام معنوں میں قشرالارض (earth's crust) کے انتہائی گرم پانیوں کے دوران کی جانب منسوب ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی نام کی وجہ بھی اردو کی طرح پانی کے لیے hydro اور حرارت کے لیے thermal کو جوڑ کر مرکب بنانے کی ہے۔ اس کے متعدد استعمالات کے لیے درج ذیل صفحات دیکھیے، مزید یہ کہ مضمون کی ابتدا میں مذکور صفحہ بنام Hydro سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

  1. حرآبی دوران (hydrothermal circulation)
  2. رخنۂ حرآبی (hydrothermal vent)
  3. حرآبی مقلبیت (hydrothermal metamorphism) ---- (مزید دیکھیے : metamorphosis یعنی منقلبیت)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔