ہاجرہ خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ مختلف ٹیلی ویژن ڈراموں میں نظر آئیں اور انھوں نے فلم ’پنکی میم صاحب‘ کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ اس کی پہلی سیریز جاوید فضلی کے ڈرامے "بری عورت" تھی جو جیو ٹی وی پر نشر ہوئی۔ [1] [2] [3] [4] [5] [6]

ہاجرہ خان
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ہاجرہ خان کوئٹہ میں ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئی۔ اس نے اآئرلینڈ کے ڈبلن بزنس کالجسے بزنس مینجمنٹ کی تعلیم حاصل کی۔

فلمو گرافی ترمیم

فلم ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
2018 پنکی میم صاحب کلثوم [1]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نیٹ ورک ریف (زبانیں)
2010 بری عورت جیو ٹی وی [2]
2011 نوابزادیاں جیو ٹی وی
2011 پری زاد جیو ٹی وی
2012 جہیز روشنی جیو انٹرٹینمنٹ
2013 تیسری منزل اے پلس ٹی وی
2014 مراسم الماس اے پلس ٹی وی
2014 ڈولی کی آئے گی بارات خیراں جیو انٹرٹینمنٹ
2016 سنگدل سہینا جیو انٹرٹینمنٹ
2016 لاج ہم ٹی وی
2016 بے خودی فائزہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 من مائل نورین؛ مناحل کی خالہ ہم ٹی وی
2017 تو دل کا کیا ہوا مایا اور لبنی کی دوست ہم ٹی وی
2017 سایہ شیلا جیو انٹرٹینمنٹ
2017 لوٹ کے چلے آنا نسیم جیو ٹی وی
2018 خسارہ محتشم کی دوست اے آر وائی ڈیجیٹل
2019 عشق زہے نصیب ذکیہ ہم ٹی وی
2020 میں جینا چاہتی ہوں رابعہ اے پلس ٹی وی
2020 کشف عائشہ؛ کشف کی آنٹی ہم ٹی وی [3]

خودنوشت ترمیم

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے 24 نومبر 2023ء اسلام آباد میں اپنی سوانح حیات "Where the opium grows, surviving Pakistan as Woman, an Actress and knowing Imran Khan" کے اوریجنل ورژن کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کیا، کتاب کا زیادہ حصہ ان کے اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے تعلق کے بارے میں ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب NewsBytes۔ "Hajra Khan on her role in Pinky Memsaab"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2020 
  2. ^ ا ب Iqra Sarfaraz۔ "Hajra Khan"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2020 
  3. ^ ا ب "'Kashf' starring Hira Mani and Junaid Kgan to aIr from today"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-06۔ 11 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2020 
  4. "We will see our favorite Hira Mani in 'KASHF'"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-07۔ 23 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2020 
  5. Naimal Nadeem (2020-03-31)۔ ""Kashf" Tv serial starring Junaid Khan and Hira Mani coming soon"۔ Khaleej Journal (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2020 
  6. "والد نے ہر فیصلے میں میرا بھرپور ساتھ دیا،ہاجر ہ خان"۔ روزنامہ پاکستان (بزبان انگریزی)۔ 2020-06-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2020 

بیرونی روابط ترمیم