ہارون عمران گل
پاکستان میں سیاستدان
ہارون عمران گل،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے مئی 2022 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ ہارون عمران گل پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہوئے 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[2] وہ 16 اپریل 2022 کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی وجہ سے ڈی سیٹ ہوئے۔[3]
ہارون عمران گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1602
- ↑ Reporter، The Newspaper's Staff (13 اگست 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-15
- ↑ "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2022-05-21.