ہارون (نام)
مردانہ ذاتی نام
ہارون عربی: هارون، Hārūn) عربی کا عام مستعمل ذاتی نام ہے جس کی اصل، عبرانی میں نبی ہارون علیہ السلام کا نام ہے۔ ان عبرانی و عربی ناموں کی اصل کا غالب امکان ہے کہ قدیم مصری aha rw سے نکلے ہوں جس کا مطلب "جنگجو شیر" ہے۔
ہارون | |
---|---|
تلفظ | عربی: [ha:ru:n] |
صنف | مردانہ |
زبان | عربی |
اصل | |
لفظ/نام | عبرانی/قدیم مصر |
معنی | جنگجو شی |
اصل علاقہ | مشرق وسطی |
دیگر نام | |
علاقائی املا | ہارون |
منسلکہ نام | آرون |
ہارون کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ذاتی نام
ترمیم- ہارون رشید، سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- ہارون الرشید (و 809)، عباسی خلیفہ
- ہارون یحییٰ (پ 1956)، ترکی مصنف اور اسلامی
نام کا دوسرا حصہ
ترمیم- ڈاکٹر محمد ہارون، برطانوی نو مسلم عالم دین، مصنف، مترجم قرآن (1944-1998)
- محمد ہارون عباس، پاکستانی صحافی
- یوسف ہارون، پاکستانی سیاست دان
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمیہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام یا ایک جیسے خاندانی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |