ہاگوپ مارتایان
ہاگوپ مارتایان (ولادت:1895ء، موت:1979ء) ترکی زبان کا ماہر تھا جس نے عثمانی ترکی زبان کو ختم کر کے جدید ترکی زبان بنائی تھی۔ ہاگوپ مارتایان نے عثمانی ترک زبان سے تقریباً تمام اسلامی الفاظ ہٹوایا اور نئی ترکی زبان بنائی جو زمانۂ حال میں ترکیہ کی سرکاری زبان ہے۔
ہاگوپ مارتایان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (Western Armenian میں: Յակոբ Մարթաեան) |
پیدائش | 22 مئی 1895ء [1] قسطنطنیہ [1] |
وفات | 12 ستمبر 1979ء (84 سال)[1] استنبول [1] |
رہائش | استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ ترکیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رابرٹ کالج (–1915)[1] جامعہ انقرہ |
تعلیمی اسناد | پروفیسر [1] |
پیشہ | استاد جامعہ [1]، ماہرِ لسانیات ، صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، یونانی زبان ، ہسپانوی ، آذربائیجانی ، لاطینی زبان ، جرمن ، روسی ، بلغاری زبان ، ترکی [2]، آرمینیائی زبان [2] |
ملازمت | رابرٹ کالج [1]، جامعہ انقرہ |
عسکری خدمات | |
درستی - ترمیم |