ہسولہ
ہسولہ (انگریزی: Hasola) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ چکوال سے 25٫6 کلومیٹر ہے یہ چکوال کا قدیم ترین آباد گاؤں ہے یہاں پر پرائمری اسکول 1886ء سے قائم ہے مڈل اسکول 1913ءسے اور 1950ء سے ہائی اسکول قائم ہے لیفٹیننت جنرل عبد المجید ملک اورجنرل عبد القیوم انہی اسکولز میں زیر تعلیم رہے۔
ہسولہ | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|