ہشام الکروج
ہشام الکروج (انگریزی: Hicham El Guerrouj) (عربی: هشام الݣروج; بربر: ⵀⵉⵛⴰⵎ ⴻⵍ ⴳⴻⵔⵔⵓⵊ; پیدائش 14 ستمبر 1974) ایک ریٹائرڈ المغربی درمیانی فاصلے کا رنر ہے۔ ہشام الکروج 1500 میٹر اور میل ایونٹس کا موجودہ عالمی ریکارڈ ہولڈر ہے، [4] اور 2000 میٹر میں سابق عالمی ریکارڈ ہولڈر ہے۔
ہشام الکروج | |
---|---|
(عربی میں: هشام الكروج) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1974ء (50 سال)[1][2][3] برکان |
شہریت | المغرب |
قد | 181 سنٹی میٹر |
وزن | 58 کلو گرام |
رکن | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | طویل دوڑ کا کھلاڑی ، مڈل ڈسٹنٹ رنرر ، ایتھلیٹکس مقابلہ باز |
مادری زبان | عربی ، المغربی عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | المغرب |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hicham-El-Guerrouj — بنام: Hicham El Guerrouj — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/guerrouj-hicham-el — بنام: Hicham El Guerrouj
- ↑ World Athletics athlete ID: https://worldathletics.org/athletes/-/9824 — بنام: Hicham El Guerrouj
- ↑ "Hicham EL GUERROUJ | Profile | World Athletics"۔ worldathletics.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2022