ابو حسین ہلال بن محسن بن ابراہیم الصابی (پیدائش: 969ء - وفات: 1056ء) جن کو ہلال الصابی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہلال الصابی ایک مورخ، شاہی افسر اور عربی کے مصنف تھے۔ الصابی صابی کے ایک سرکاری ملازم خاندان میں پیدا ہوئے، الصابی نے 1012ء میں اسلام قبول کیا۔[3] الصابی نے سب سے پہلے آل بویہ امیر سمسن الدولہ کے تحت کام کیا بعد میں الصابی نے بہا الدولہ کے وزیر فخر الملک کے تحت عدالت چانسری کے ناظم بنے۔[3]

ہلال الصابی
(عربی میں: هلال الصابئ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 969ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1056ء (86–87 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد غرس النعمہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خدمات

ترمیم

ہلال الصابی، متعدد کتابوں کے مصنف ہیں، جن میں سے سبھی کتابیں آج محفوظ نہیں بچ سکی ہیں۔ تاریخ کے ساتھ ساتھ بیوروکریٹک امور اور عدالت کے معاملات بھی الصابی کے مرکزی موضوعات تھے۔

  • رسوم دار الخلیفہ (The Rules and Regulations of the Abbasid Court)[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/hilal-al-sabi/ — بنام: HILĀL AL-ṢĀBI‘ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/115477780 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب Sourdel, D. "Hilal" Encyclopaedia of Islam, Second Edition.
  4. Hilal al-Sabi ’. Rusūm Dār al-Khilāfa: The Rules and Regulations of the Abbasid Court. Trans. Elie A. Salem. American University of Beirut, 1977.