ہم دل دے چکے صنم

بھارتی فلم

ہم دل دے چکے صنم 1999 کی بالی وڈ کی رومانوی ڈرامہ میوزیکل فلم ہے جس کی ہدایتکاری سنجے لیلا بھنسالی نے کی ہے ۔ اسے بین الاقوامی سطح پر سٹریٹ فرام دی ہارٹ کے نام سے جاری کیا گیا تھا۔ [3] اس فلم کو سلمان خان، اجے دیوگن اور ایشوریا رائے نے زینت بخشی ہے۔ فلم کی کہانی یہ ہے کہ اس کے مرکزی کردار کو اس تلخ حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ اس کی نئی نویلی دلہن کو کسی اور سے عشق ہے اور وہ بیچارہ ان دونوں کا وصال کرانے کے لیے کمر بستہ ہوجاتا ہے۔

ہم دل دے چکے صنم
فلم کا پوسٹر
ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی
پروڈیوسرسنجے لیلا بھنسالی
منظر نویسKanan Mani
Kenneth Phillipps
سنجے لیلا بھنسالی
کہانیPratap Karvat
Sanjay Leela Bhansali
ماخوذ ازNa Hanyate (by Maitreyi Devi)
ستارےسلمان خان
ایشوریا رائے بچن
اجے دیوگن
موسیقیاسماعیل دربار
سنیماگرافیAnil Mehta
ایڈیٹرSanjay Leela Bhansali
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارSony Pictures Networks
Eros International
تاریخ نمائش
  • 18 جون 1999ء (1999ء-06-18)
دورانیہ
188 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ16 crore[1]
باکس آفس51.4 crore[2]

پلاٹ

ترمیم

کردار

ترمیم

ریلیز

ترمیم

پزیرائی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-05۔ Budget: 16,00,00,000
  2. "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-05۔ Worldwide Gross: 51,38,50,000
  3. "Straight From the Heart"۔ Rotten Tomatoes۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-27