ہندوستانی انگریزی
ہم اُردو بولتے ہیں۔ اُردو اور ہندی کے صوتیے Phonemes ایک ہیں۔ اور اِن دونوں زبانوں کو ہندوستانی بھی کہا جاتا ہیں۔
ہندوستانی انگریزی | |
---|---|
علاقہ | جنوبی ایشیا |
مقامی متکلمین | ~260,000 (2011)[1][2][3] L2 speakers: ~83 million L3 speakers: ~46 million |
ابتدائی شکل | |
لاطینی رسم الخط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بھارت |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | en |
آیزو 639-2 | eng |
آیزو 639-3 | eng |
گلوٹولاگ | indi1255 [4] |
آئی ای ٹی ایف | en-IN |
ہم انگریزی تلفظ کی ادایگی (Indian English (InE) میں کرتے ہیں
- ↑ "LANGUAGE - INDIA,STATES AND UNION TERRITORIES (Table C-16)" (PDF)۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019
- ↑ "POPULATION BY BILINGUALISM AND TRILINGUALISM (Table C-17)"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019
- ↑ "India - Languages"۔ ethnologue.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2019
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ہندوستانی انگریزی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری