ہندوستانی کافی ہاؤز
ہندوستانی کافی ہاوؐس (انگریزی: Hindoostane Coffee House) جزائر برطانیہ کا پہلا ریستوران ہے۔ اس کے بانی برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی بامبے آرمی کے سابق کپتان شیخ دین محمد ہیں۔ یہ 1810ء میں جارج اسٹریٹ لندن میں قائم ہواتھا۔ تجارت میں مندی کی وجہ سے ایک سال بعد ہی یہ بند ہو گیا تھا۔[1] [2]
ہندوستانی کافی ہاؤز | |
---|---|
Plaque commemorating the coffee house | |
ریستوران کی معلومات | |
تاسیس | 1810ء |
بند | 1811 |
پکوانوں کی قسم | ہندوستانی پکوان |
گلی کا پتا | جارج اسٹریٹ |
شہر | لندن |
ملک | انگلستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 51°31′03″N 0°09′23″W / 51.5174°N 0.1565°W |
ستمبر 2005ء میں اس کے جائے وقوع کوایک تختی کے ذریعے نشان زد کیا گیا تھا۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Curry house founder is honoured"۔ BBC Online۔ 29 ستمبر 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-21
- ↑ "British food standards agency"۔ 2010-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-16
- ↑ "Curry house founder is honoured"۔ BBC Online۔ 29 ستمبر 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-21