ہندوستان میں 1793ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- نظام علی خان آصف جاہ دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- مبارک الدولہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 21 مارچ 1770ء تا 6 ستمبر 1793ء
- بابر علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 ستمبر 1793ء تا 28 اپریل 1810ء