ہندوستان میں 1936ء
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیم- 20 جنوری: جارج پنجم شہنشاہ ہند و مملکت متحدہ انتقال کر گئے۔ ایڈورڈ ہشتم شہنشاہ ہند و مملکت متحدہ تخت نشین۔
- یکم اپریل: صوبہ سندھ کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ لینسلاٹ گراہم پہلے گورنر مقرر ہوئے۔
- 18 اپریل: وکٹر ہوپ گورنر جنرل ہند بن گئے۔
- 8 جون: آکاش وانی (ریڈیو ناشر) کا قیام عمل میں آیا۔
- 15 اکتوبر–18 اکتوبر: ممبئی میں مذہبی فسادات۔
- 11 دسمبر: ایڈورڈ ہشتم شہنشاہ ہند برطانوی تخت و تاج سے دستبردار ہو گئے۔