ہنری ایوری (Henry Every) جسے کبھی کبھی غلطی سے جان ایوری (John Avery) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک انگریز بحری قزاق وسط 1690 میں بحر اوقیانوس اور بحر ہند میں لوٹ مار کرتا تھا۔ اس کی کئی عرفیت تھیں جن میں ہنری برج مین اور لانگ بین اس کے جہاز کے عملہ میں زیادہ مشہور ہیں۔ جبکہ ہم عصر قزاقوں میں وہ قزاقوں کا بادشاہ کے نام سے مشہور تھا۔

ہنری ایوری
Henry Every
23 اگست 1659 – 1696
ہنری ایوری (1725)
عرفیتلانگ بین
قزاقوں کا بادشاہ
قسمقزاق
جائے پیدائشڈیون, انگلستان
جائے وفاتنامعلوم, اکثر کہیں برطانیہ میں کہا جاتا ہے
وفاداریکوئی نہیں
سرگرم1694–1696
عہدہکپتان
کارروائیوں کا مقامبحر اوقیانوس, اور بحر ہند
کماندارفینسی (جہاز), سابقہ چارلس دوم
اموالستمبر 1695 تک کم از کم 11 جہازوں پر قبضہ کر لیا , بشمول گنج سواہی
ہنری ایوری گنج سواہی مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے بحری جہاز پر قبضہ کرنے کے ے بعد اورنگزیب عالمگیر کی پوتی کے کمرہ میں داخل ہو ریا ہے

حوالہ جات

ترمیم