ہنری لوفے
ہنری لوفے (Henri Lefebvre)، ہنری لوفے (16 جون 1901 تا 19جون 1991)، ہیگو ٹومنو، لینڈرس، فرانس میں پیدا ہوئے۔ 1920ء میں جامعہ پیرس سے فلسفہ میں سند حاصل کی۔ 1961 میں پیرس کی یونیورسٹی آف اسٹرس برگ میں عمرانیات کے پروفیسر مقرر ھوئے۔ انھوں نے جدلیات اور مغائرت کے تصور کو " معاشرتی مکان" کے سیاق اور تناظر میں مطالعہ کیا اور اسٹالن ازم اور ساختیات پر شدید اعتراضات کیے۔ فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت سے قبل وہ سریلرازم اور ڈاڈآ تحریک سے متاثر رہے۔ ان کی فکری دلچسپیاں آبلہ فریبی، معاشرتی مکان، جدید پن، حضرویت،دہقانیت، ادب اور تاریخ کے وسیع میدان پر پھیلی ھوئی ہیں۔ ان کا اصل فکری کارنامہ "Rhythmanalysis" ہے۔ لوفے کا فکری تعلق مغربی مارکسیت اور ہیگللیں مارکسزم کے دبستانون سے ہے۔ لوفے نے ساٹھ (60) کتابیں اور تین سو (300) سے زائد مقالات لکھے ہیں۔ ان کے لیے کہا جاتا ہے کہ " وہ زندہ معاشرے کے فلسفی اور عمرانیات دان تھے"۔ لوفے نے (90) سال کی عمر میں وفات پائی
ہنری لوفے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Henri Lefebvre) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1901ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 29 جون 1991ء (90 سال)[8][1][2][4][7][9][10] |
شہریت | فرانس |
جماعت | فرانسی کمیونسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
پیشہ | فلسفی [11]، سیاست دان [11]، ماہرِ عمرانیات [11]، استاد جامعہ ، ادبی نقاد [11]، جغرافیہ دان [11] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [12][13] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، معاشریات |
ملازمت | پیرس نانتیغ یونیورسٹی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118570900 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61s0rvc — بنام: Henri Lefebvre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/106587 — بنام: Henri Lefebvre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lefebvre-henri — بنام: Henri Lefèbvre
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121552879 — بنام: Henri Lefebvre — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036817.xml — بنام: Henri Lefebvre
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3437 — بنام: Henri Lefebvre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121552879 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/106587 — بنام: Henri Lefebvre
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=35838 — بنام: Henri Lefebvre
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3789/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121552879 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10328931