ہوتھ

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن کا حصہ

ہوتھ (تلفظ: /ˈhθ/ HOHTH; (آئرستانی: Binn Éadair)‏، معنی "Éadar's peak")[2][3] ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ کے مضافات میں ایک گاؤں ہے۔ مجموعی طور پر ضلع خلیج ڈبلن کی شمالی سرحد بناتا ہے جو ہوتھ ہیڈ جزیرہ نما کا بڑا حصہ ہے۔


Binn Éadair
گاؤں and district
Aerial photo of Howth and harbour
Aerial photo of Howth and harbour
Howth is located in ڈبلن
Howth
Howth
Location in Dublin
متناسقات: 53°23′10″N 6°03′58″W / 53.386°N 6.066°W / 53.386; -6.066
ملکجمہوریہ آئرلینڈ
صوبہلینسٹر
جمہوریہ آئرلینڈ میں مقامی حکومتکاؤنٹی ڈبلن
Administrative Countyفینگال
بلند ترین  مقام171 میل (561 فٹ)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)
آبادی (2016)[1]
 • شہری8,277
منطقۂ وقتمغربی یورپی وقت (UTC±0)
 • گرما (گرمائی وقت)جمہوریہ آئرلینڈ میں وقت (UTC+1)
Eircode routing keyD13
Telephone area code+353(0)1

ہوتھ قبل از تاریخ دور سے آباد ہے اور آئرش اساطیریات میں خاص مقام رکھتا ہے۔ کم سے کم چودہویں صدی سے یہ ایک ماہی گیری گاؤں اور چھوٹی تجارتی بندرگاہ کے طور پر استعمال ہو ریا ہے۔ موجودہ دور میں ہوتھ ڈبلن کا ایک مصروف اور بھرپور مضافاتی علاقہ بن گیا ہے۔ ہوتھ میں آئرلینڈ کی ایک قدیم ترین زیر استعمال عمارت قلعہ ہوتھ بھی موجود ہے۔ [4][5][6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Census 2006 – Volume 1 – Population Classified by Area" (PDF)۔ Central Statistics Office Census 2006 Reports۔ Central Statistics Office Ireland۔ اپریل 2007۔ 07 جون 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2011 
  2. Dublin, Ireland, 1975; Houses of the Oireachtas: The Placenames Order (Irish forms) (No. 1) (Post towns) / An tOrdú Logainmneacha (Foirmeacha Gaeilge) (Uimh. 1) (Postbhailte)
  3. "Howth"۔ Encyclopedia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2012  This webpage cites: A.D. Mills (2003) A Dictionary of British Place-Names، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔
  4. "History of Howth"۔ www.earlscliffe.com۔ 26 February 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019 
  5. "Howth and its Heritage"۔ www.howthheritage.com۔ 27 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019 
  6. "The king in 'high spirits' who arrived to Ireland stuffed with goose pie and Irish whiskey"۔ www.journal.ie۔ 18 September 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2019 
  7. "A Topographical Dictionary of Ireland - Howth"۔ www.libraryireland.com۔ 28 November 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2019 
مآخذ

بیرونی روابط

ترمیم

  Howth سفری راہنما منجانب ویکی سفر