ہومر
ہومر ایک قدیم یونانی شاعر تھے۔ جن کا دور 8 صدی قبل مسیح کا ہے۔ انہوں نےایلیاڈ اور اوڈیسی جیسی شاہکار رزمیہ نظمیں لکھیں تھیں۔ اُن کا اصل زمانہ معلوم نہیں ہے مگر هيرودوت کا کہنا ہے کہ ہومر کا زمانہ اُس سے تقریباً 400 سال پہلے کا ہے جبکہ کچھ قدیم تخمینہ ٹرائے کی جنگ جو 12 صدی قبل مسیح بنتا ہے۔ وہ ایک نابینا کہانی گو کے حوالے سے بھی پہچانے جاتے تھے۔
ہومر | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Ὅμηρος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (قدیم یونانی میں: Ὅμηρος) |
پیدائش | 9ویں صدی ق م[1] خیوس[2] |
وفات | 8ویں صدی ق م[3] ایوس |
طبی کیفیت | اندھا پن |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر[4]، مصنف[5]، مصنف[6][7] |
مادری زبان | قدیم یونانی |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
کارہائے نمایاں | ایلیڈ |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ ربط : بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 6 نومبر 2016 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0032860.xml — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2021 — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11855333X
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500279109 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 20 مارچ 2012
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500279109 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 20 مارچ 2012
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500279109
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature