ہیرالڈ ہپیسلی
ہیرالڈ ایڈون ہپیسلی (پیدائش:3 ستمبر 1890ء)|(انتقال:23 اکتوبر 1914ء) نے سمرسیٹ کے لیے 1909ء سے 1913ء [1] اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ وہ ویلز ، سمرسیٹ میں پیدا ہوا تھا ۔ ہپیسلے نے اسکول کے بعد بھی اپنے ہاکی کیریئر کو جاری رکھا: وہ سمرسیٹ اور ویسٹ آف انگلینڈ کے لیے کھیلا اور دسمبر 1913ء میں انھیں انگلینڈ ہاکی ٹیم کے لیے آزمائشی میچ کے لیے منتخب کیا گیا حالانکہ انھوں نے بین الاقوامی کیپ نہیں جیتی۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہیرالڈ ایڈون ہپیسلی | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 3 ستمبر 1890 ویلز, سمرسیٹ, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 23 اکتوبر 1914 لینج مارک، بیلجیم | (عمر 24 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | نامعلوم | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1909–13 | سمرسیٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 23 اگست 1909 سمرسیٹ بمقابلہ وورسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 16 جولائی 1913 سمرسیٹ بمقابلہ ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 18 جنوری 2011 |
انتقال
ترمیمہپیسلی کو 1914ء میں گلوسٹر شائر رجمنٹ کی پہلی بٹالین میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن دیا گیا تھا اور جنگ شروع ہونے کے صرف 11 ہفتے بعد لینجمارک میں پیشانی پر گولی مار دی گئی۔ اس کی عمر 24 سال تھی۔[2] اس کی شادی اس دن ہوئی تھی جب اس کی رجمنٹ فرانس کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ [3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Harold Hippisley"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2011
- ↑ "The Dolphin (King's Bruton magazine)" (PDF) (2008 ایڈیشن)۔ King's Bruton۔ صفحہ: 15۔ 21 فروری 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2011
- ↑ "Deaths in 1914"۔ Wisden Cricketers' Almanack (1915 ایڈیشن)۔ Wisden۔ صفحہ: 226