ہیزل کِیچ (انگریزی: Hazel Keech) ایک برطانوی موریشین ماڈل اور اداکارہ ہے جنھوں نے بھارتی ٹیلی وژن پروگراموں اور بالی وڈ فلموں میں کردار نبھایا ہے۔[1] وہ انگلینڈ کے ایسیکس میں پیدا ہوئی۔[2] اس کا پیدائشی نام روز ڈاؤن ہے۔[3]

ہیزل کیچ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 فروری 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات یوراج سنگھ (30 نومبر 2016–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیزل کیچ نے سلمان خان کی فلم ’باڈی گارڈ‘ میں کرینہ کپور کے ساتھ معاون کردار ادا کیا تھا۔

ہیزل کیچ بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو بگ باس کے ساتویں سیزن میں بھی شامل تھیں جب کہ انھوں نے چند بولی وڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

ہیزل کیچ اچھی ڈانسر اور کامیڈین بھی ہیں، وہ مختلف برانڈز کی تشہیری مہم میں بھی دکھائی دیتی ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑ یووراج سنگھ نے بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ سے 2016ء میں شادی کر کے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کیا تھا، ان کے ہواں بیٹے کی پیدائش 25 جنوری 2022ء کو ہوئی،

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hazel Keech" 
  2. Sonal Chawla (3 Mar 2011)۔ "Sallu's new girl Hazel Keech follows Kat"۔ Indiatimes۔ 25 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2013 
  3. "Hazel Keech is back with a bang"۔ ndtv.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2013 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔