ہیمنتھا وکرمارتنے
رانا سنگھے پٹیکیریکورالاج ارونا ہیمنتھا وکرمارتنے (پیدائش: 21 فروری 1971ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1993ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ اس نے 17 اگست 2004ء کو سنہالی اسپورٹس کلب کے لیے 2004ء کے ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [1] نومبر 2018ء میں انھیں سری لنکا کرکٹ کے قومی سلیکشن پینل میں شامل کیا گیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رانا سنگھے پٹیکیریکورالاج ارونا ہیمنتھا وکرمارتنے | ||||||||||||||
پیدائش | کولمبو, سری لنکا | فروری 21, 1971||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | وکٹ کیپر | ||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 72) | 4 ستمبر 1993 بمقابلہ جنوبی افریقہ | ||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 16 دسمبر 1993 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 مئی 2016 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "1st Round, Colombo, Aug 17 2004, Twenty-20 Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2021
- ↑ "Sri Lanka Cricket announce new selection panel"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2018