یانگ لی وے
یانگ لی وے Yang Liwei (پیدائش: 21 جون 1965ء) چین کے خلا نورد، ميجر جنرل اور ملٹرى پائلٹ هيں ـ وہ چینی خلائی پروگرام کے تحت بھیجے گئے پہلے خلاباز ہیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(چینی میں: 杨利伟) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 21 جون 1965ء (59 سال)[1][2] ملک سوئی ژانگ |
|||
شہریت | عوامی جمہوریہ چین | |||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین | |||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | جامعہ تثینک خآوآ | |||
پیشہ | خلانورد ، فلائیٹ پائلٹ | |||
خلا میں وقت | 1282 منٹ | |||
مشن | ژخآنچیاوآو 5 |
|||
عسکری خدمات | ||||
عہدہ | میجر جنرل | |||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمخلائی سفر
ترمیم2003ء میں پہلی بار خلائی سفر میں یانگ لی وے کو کھٹکھٹنے کی آواز آئی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ ان کے پہلے خلائی سفر میں انھیں خلائی جہاز میں کھٹکھٹانے کی ایک ایسی آواز آ رہی تھی جیسے ’کوئی لوہے کی بالٹی پر لکڑی کی ہتھوڑی سے کھٹکھٹا رہا ہو۔‘
خلا میں آواز کے سفر کرنے کے لیے کوئی وسیلہ نہیں ہے اسی لیے خلا کے مکمل طور پر بے آواز ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔
آواز کو سفر کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی وسیلہ چاہیے ہوتا ہے، جیسے ہوا یا پانی کے ذرات یا ٹھوس مادہ۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ایسی کوئی آواز آ رہی تھی تو اس کا امکان یہی ہو سکتا ہے کہ کچھ خلائی جہاز پر آ کر لگ رہا ہو۔ تاہم سائنسدانوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایسا کچھ ہونے کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6798hw0 — بنام: Yang Liwei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/yang-liwei — بنام: Yang Liwei — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017