یعلی بن مرہ ثقفی [1] ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔جنہوں نے اسلام قبول کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صلح حدیبیہ کا مشاہدہ کیا اور بیعت رضوان کی ۔ پھر آپ نے جنگ خیبر کی فتوحات اور فتح مکہ اور غزوہ طائف کی فتح کا مشاہدہ کیا۔ یعلی بن مرہ ، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھی تھے ۔ جو کوفہ میں رہتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ بصرہ، اور ان کے پاس ان کے بیٹے عبداللہ ، عبداللہ بن حفص ، سعید بن ابی راشد وغیرہ نے احادیث روایت کی ہیں۔۔ [2]

یعلی بن مرہ
زخرفة لاسم الصحابي يعلى بن مرة ومع الدعاء رضی اللہ تعالی عنہ

معلومات شخصیت
رہائش مدينہ الكوفہ > الفرات الأوسط . جزیرہ نما عرب
نسل العرب
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اللغة العربية
عسکری خدمات
وفاداری خلافت راشدہ
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ خیبر ،  فتح مکہ ،  غزوہ طائف   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. أبو نعيم الأصبهاني (1998)۔ معرفة الصحابة۔ الخامس (الأولى ایڈیشن)۔ دار الوطن۔ صفحہ: 2802 
  2. أبو نعيم الأصبهاني (1998)۔ معرفة الصحابة۔ الخامس (الأولى ایڈیشن)۔ دار الوطن۔ صفحہ: 2802